اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْرام کے معانیدیکھیے
اِبْرام کے اردو معانی
صفت، مذکر
- شدت کے ساتھ کسی بات کا مطالبہ، اصرار، تقاضا، منت و سماجت
شعر
ہے قہر گر اب بھی نہ بنے بات کہ ان کو
انکار نہیں اور مجھے ابرام بہت ہے
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
ننگ و ناموس سے اب گزرو جوانوں کی طرح
پر فشانی کرو اور ساقی سے ابرام کرو
English meaning of ibraam
Adjective, Masculine
- insisting, persisting, urging, perseverance
इबराम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- आग्रह, अनुनय-विनय, अनुरोध
اِبْرام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْرام)
اِبْرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔