تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْنُ السَّبِیْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْنُ السَّبِیْل کے معانیدیکھیے
اِبْنُ السَّبِیْل کے اردو معانی
مذکر، واحد
- راہ گیر، مسافر
- جو شخص اپنے مال کا مالک ہو لیکن قبضہ نہ رکھتا ہو
شعر
سروں کو طشت میں لے کر سحر ہے آنے کی
یہاں سے بھاگ اے ابن السبیل راتوں رات
کس کو ابن السبیل کہتے ملالؔ
نئے رستوں کا کون بیٹا تھا
English meaning of ibnus-sabiil
Masculine, Singular
- a son of the road, traveler, son of opportunity
इब्नुस-सबील के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْنُ السَّبِیْل)
اِبْنُ السَّبِیْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔