تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْنِ زِیاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْنِ زِیاد کے معانیدیکھیے
اِبْنِ زِیاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے
شعر
خود مٹ گیا مٹاتا ہوا سطوت حسین
تاریخ مات دے گئی ابن زیاد کو
حکام کا سلوک وہی ہے عوام سے
ابن زیاد کا تھا جو ابن علی کے ساتھ
ہر ایک سمت ہیں ابن زیاد کے پیکر
زمین ڈھونڈتے پھرتے ہیں کربلا کے لئے
English meaning of ibn-e-ziyaad
Noun, Masculine
- son of Ziyad
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْنِ زِیاد)
اِبْنِ زِیاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔