تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْنِ آدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْنِ آدَم کے معانیدیکھیے
اِبْنِ آدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آدم کی اولاد، انسان، بشر، آدمی
شعر
ستاروں پہ چلتے ہوئے ابن آدم
نظر میں فرشتوں کی افتاد رکھنا
اس کو سجدے کئے فرشتوں نے
آدمی ہے یہ ابن آدم ہے
ابتدا بگڑی انتہا بگڑی
ابن آدم کی ہر ادا بگڑی
English meaning of ibn-e-aadam
Noun, Masculine
- son of Adam, man, human being
इब्न-ए-आदम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदम की संतान, मनुष्य, आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْنِ آدَم)
اِبْنِ آدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔