تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِباحَتْ" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں اِباحَتْ کے معانیدیکھیے

اِباحَتْ

ibaahatइबाहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: باحَ

اِباحَتْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جواز، اجازت، جائز کرنا یا ہونا
  • شرعی اجازت، جواز یا حِلّت، کسی چیز کا شریعت میں مباح، جائز یا حلال ہونا

English meaning of ibaahat

Noun, Feminine

  • permission, liberty, licence, giving liberty
  • permissibility, making something permissible (legally or religiously)

इबाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञा, अनुमति, विहित करना या होना
  • किसी खान-पान अथवा कार्य का धर्म के अनुसार विहित होना, धार्मिक अनुमति, उचित या विहित होना

اِباحَتْ کے مترادفات

اِباحَتْ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِباحَتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِباحَتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone