تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبادَت گُزارانَہ" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت گُزارانَہ کے معانیدیکھیے

عِبادَت گُزارانَہ

'ibaadat-guzaaraana'इबादत-गुज़ाराना

عِبادَت گُزارانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عبادت کرنے والے کی طرح سے، عابدوں کے طور پر

English meaning of 'ibaadat-guzaaraana

Persian, Arabic - Adjective

  • like worshiper

'इबादत-गुज़ाराना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • उपासना करने वाले की तरह से, तपस्वी के तौर पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبادَت گُزارانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبادَت گُزارانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone