تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبادَت گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت گُزار کے معانیدیکھیے
عِبادَت گُزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد
شعر
اس ایک اشک ندامت پہ ناز کر غائرؔ
کہاں یہ بات عبادت گزار ہونے میں
پئے شراب عبادت گزار ہوئے اے شیخ
مگر حضور یہ شایان بندگی تو نہیں
ستم گروں کو عبادت گزار مت جانو
خدا کی بندگی اظہرؔ خدا سے ڈرتی ہے
English meaning of 'ibaadat-guzaar
Persian, Arabic - Adjective
- worshipping, devout, pious, worshipper, votary, one who offers prayers
'इबादत-गुज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत अधिक इबादत करनेवाला, तपस्वी, तपःशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبادَت گُزار)
عِبادَت گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔