تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبادَت گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت گاہ کے معانیدیکھیے
عِبادَت گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد
شعر
یہ عمارت تو عبادت گاہ ہے
اس جگہ اک میکدہ تھا کیا ہوا
ہر عبادت گاہ سے اونچی ہیں مل کی چمنیاں
شہر میں ہر شخص کا ایمان آدھا رہ گیا
دیکھیے ذہنی کدورت اور خباثت کا مذاق
اک عبادت گاہ یہ گندی سیاست کھا گئی
English meaning of 'ibaadat-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- a place of worship, a mosque, a temple, a church
'इबादत-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- पूजा करने का स्थान, उपासना-गृह, मसजिद, मंदिर, गिर्जा आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبادَت گاہ)
عِبادَت گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔