تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبادَت چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

عِبادَت چُھوٹْنا

'ibaadat chhuuTnaa'इबादत छूटना

محاورہ

عِبادَت چُھوٹْنا کے اردو معانی

  • اللہ کی عبادت ترک ہونا

English meaning of 'ibaadat chhuuTnaa

  • abandoning the worship of God

'इबादत छूटना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की आराधना छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبادَت چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبادَت چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone