تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُضُورِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُضُورِ قَلْب کے معانیدیکھیے
حُضُورِ قَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سب چیزوں سے دل ہٹا کر) کسی ایک چیز پر پورے انہماک کے ساتھ توجّہ دینا، یکسوئی
شعر
اللہ دے جو نیت خالص حضور قلب
پھر عرش سجدہ گاہ ہے کرسی ہے جانماز
صاحب دلوں کو حق نے دیا ہے حضور قلب
مقبول کس طرح سے نہیں ہو دعائے قلب
ترے رکوع و سجود اور ترے قیام و قعود
حضور قلب کے حامل نہیں تو کچھ بھی نہیں
English meaning of huzuur-e-qalb
Noun, Masculine
- concentration, full attention, high and exalted presence of heart
हुज़ूर-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (विभिन्न चीजों से आकर्षण हटा कर) किसी एक चीज़ पर पूरे तन्मयिता के के साथ ध्यान केन्द्रित करना, एकाग्रता, संकेंद्रण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُضُورِ قَلْب)
حُضُورِ قَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔