تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُور وَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُور وَش کے معانیدیکھیے
حُور وَش کے اردو معانی
صفت
- حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین
شعر
اک حوروش کے کوچہ کا صابرؔ ہے دل پہ نقش
بیٹھا ہوں میں کنار میں جنت لیے ہوئے
اپنے گھر رہنے دے کیوں کر حور وش
حضرت آدم ہی کے پوتے ہیں ہم
طوبی جنت سے اس کو کام کیا ہے حوروش
جو کہ ہیں آسودہ سائے میں تری دیوار کے
English meaning of huur-vash
Adjective
- resembling a houri
हूर-वश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हूर की तरह सुंदर, निहायत हसीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُور وَش)
حُور وَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔