تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی کے معانیدیکھیے

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

husn kii khetii sadaa harii nahii.n rahtiiहुस्न की खेती सदा हरी नहीं रहती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی کے اردو معانی

  • جوبن سدا نہیں رہتا

Urdu meaning of husn kii khetii sadaa harii nahii.n rahtii

  • Roman
  • Urdu

  • joban sada nahii.n rahtaa

हुस्न की खेती सदा हरी नहीं रहती के हिंदी अर्थ

  • सुंदरता और जवानी हमेशा नहीं रहती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone