تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ تَدْبِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ تَدْبِیر کے معانیدیکھیے
حُسْنِ تَدْبِیر کے اردو معانی
مذکر
- خُوش تدبیری، اچھے ڈھنگ سے انتظام اور بندوبست کرنا
شعر
حسن تدبیر کی نگاہوں سے
دیکھ تو اپنے بخت کی تحریر
حسن تدبیر سے تقدیر بدل دے اپنی
جو ہے حالات سے منسوب وہ تقدیر نہ دیکھ
حسن تدبیر کا معجزہ دیکھیے
کام ہمت سے لے کر ذرا دیکھیے
English meaning of husn-e-tadbiir
Masculine
- beauty of strategy, good or sound tactics of management
हुस्न-ए-तदबीर के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- प्रयत्न की पटुता, युक्ति-चातुर्य, प्रबंध की कुशलता; कूटनीति, पालीसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ تَدْبِیر)
حُسْنِ تَدْبِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔