تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ سُلُوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ سُلُوک کے معانیدیکھیے
حُسْنِ سُلُوک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق
شعر
وقت کرتا ہے بھلا کس سے یہاں حسن سلوک
وہ بھی اس دور میں قانون مکافات کے ساتھ
ہم نے دلوں کو جیتا ہے حسن سلوک سے
تیغ و تبر کے بل پہ حکومت کبھی نہ کی
کاش ہوتی حسین لوگوں میں
کوئی حسن سلوک جیسی چیز
English meaning of husn-e-suluuk
Noun, Masculine
- charm, elegance of behavior, manners, politeness, affability, amiability
हुस्न-ए-सुलूक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यवहार की शिष्टता, दीन-दुखियों की आर्थिक सहायता, व्यवहार की शान और सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ سُلُوک)
حُسْنِ سُلُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔