تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ مُعامَلَہ" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ مُعامَلَہ کے معانیدیکھیے

حُسْنِ مُعامَلَہ

husn-e-mu'aamalaहुस्न-ए-मु'आमला

حُسْنِ مُعامَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لین دین اور کاروبار میں صفائی اور دیانتداری.

English meaning of husn-e-mu'aamala

Noun, Masculine

  • best practices, ethics

हुस्न-ए-मु'आमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेन देन और कारोबार में सफ़ाई और ईमानदारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ مُعامَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ مُعامَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone