تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ مَلِیح" کے متعقلہ نتائج

مَلِیح

نمکین، سلونا، کھارا

مَلِیحَہ

ملیح (رک) کی تانیث ، دلکش عورت ۔

مَلِیح ہونا

سنولا جانا ، سانولا ہو جانا (رنگ وغیرہ) ۔

مَلِیح ہو جانا

سنولا جانا ، سانولا ہو جانا (رنگ وغیرہ) ۔

ہَجو مَلِیح

ہجو جس میں بظاہرمدح کا احتمال ہو، نہایت شائستہ انداز میں کوئی ہجو جو بظاہرتعریف معلوم ہو، مدح کے انداز میں مذمت، ہجو جو بادی ا لنظر میں تعریف معلوم ہو مگر سمجھنے والا سمجھ جائے کہ ہجو کر رہا ہے، کپڑے میں لپیٹ کر مارنا

حُسْنِ مَلِیح

سانولا رنگ جس میں دل کشی ہو

طَنْزِ مَلِیح

تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسا طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو

حَشْوِ مَلِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کی زینت یا حسن کا باعث ہو.

قِرانِ مَلِیح

’’ جب ایک ستارہ نحس اور ایک سعد ایک جگہ ہوں وہ قران ملیح کہلاتا ہے ‘‘ .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ مَلِیح کے معانیدیکھیے

حُسْنِ مَلِیح

husn-e-maliihहुस्न-ए-मलीह

اصل: عربی

حُسْنِ مَلِیح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانولا رنگ جس میں دل کشی ہو
  • وہ حسن جس میں ملاحت یا نمکینی ہو

شعر

English meaning of husn-e-maliih

Noun, Masculine

  • the coloured beauty
  • olive-complexioned beauty

हुस्न-ए-मलीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँवलापन का सौंदर्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ مَلِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ مَلِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone