تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ مَح٘فِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ مَح٘فِل کے معانیدیکھیے
حُسْنِ مَح٘فِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے
- ایک قسم کا حُقّہ
شعر
شمع سوزاں کچھ خبر بھی ہے تجھے او مست غم
حسن محفل ہے جبھی جب تک کہ پروانہ رہے
حسن محفل ہے تو ہونے دو اسی خلوت میں
بند قلیان نہیں ہیں جو بلا ہی نہ سکوں
English meaning of husn-e-mahfil
Noun, Masculine
- beauty of the assembly
- a kind of Huqqa
हुस्न-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा व्यक्ति जिससे सभा की रौनक़, सुंदरता और शोभा हो
- एक प्रकार का हुक़्क़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ مَح٘فِل)
حُسْنِ مَح٘فِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔