تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ خَیال کے معانیدیکھیے
حُسْنِ خَیال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حسن نظر، اچھی سوچ، خوش خیالی، کسی بات کا اچھّا پہلو دیکھنا، خوبی پرنظرکرنا، خوبصورت تخیل، ندرت آفرینی
شعر
وہی میں ہوں اور وہی زندگی وہی صبح و شام کی سر خوشی
وہی میرا حسن خیال ہے وہی ان کی شان جمال ہے
میری نگاہ شوق پہ اب تک ہے منعکس
حسن خیال شاہد زیبا کہیں جسے
نہ فنا مری نہ بقا مری مجھے اے شکیلؔ نہ ڈھونڈھئے
میں کسی کا حسن خیال ہوں مرا کچھ وجود و عدم نہیں
English meaning of husn-e-KHayaal
Noun, Masculine
- beauty of thought or imagination, focus on positive or brighter side of something
हुस्न-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुंदर विचार, श्रेष्ठ विचार, अच्छी सोच, किसी बात का अच्छा पहलू देखना, ख़ूबसूरत कल्पना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ خَیال)
حُسْنِ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔