تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ کَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ کَلام کے معانیدیکھیے
حُسْنِ کَلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھّی بات، خوش گفتاری، خوش بیانی
شعر
بتان چرب زباں سن کے خوبئ گفتار
ادب میں دب گئے حسن کلام بھول گئے
مری حسرتوں کا نہ خون کر نہیں یوں نہ روک مری زباں
مری سرد آہ پہ شک نہ کر یہ تو میرا حسن کلام ہے
حسن کلام کھینچے کیوں کر نہ دامن دل
اس کام کو ہم آخر محبوب کر چکے ہیں
English meaning of husn-e-kalaam
Noun, Masculine
- beauty of speech or verse
हुस्न-ए-कलाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाषण या कविता की सुंदरता, ख़ुशबयानी, सौंदर्य/ बातचीत की शान, सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ کَلام)
حُسْنِ کَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔