تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ اِتّفاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اِتّفاق کے معانیدیکھیے
حُسْنِ اِتّفاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع
- میل جول کا خلوص، تعلقات کی گہرائی
شعر
اے چشم التفات کے مارے ہوئے سنبھل
یہ حسن اتفاق ہے حسن نظر نہیں
ہوا ہے عشق میں کم حسن اتفاق ایسا
کہ دل کو یار تو دل یار کو پسند ہوا
ہاں ہاں تمہارے حسن کی کوئی خطا نہیں
میں حسن اتفاق سے دیوانہ ہو گیا
English meaning of husn-e-ittifaaq
Noun, Masculine
- favourable or lucky chance, hap
हुस्न-ए-इत्तिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बात का अचानक तौर पर अच्छा हो जाना, दैवयोग, अच्छा समय
- शिष्टाचार भेंट-मुलाक़ात, भली मुलाक़ात, रिश्ते की घनिष्टता
حُسْنِ اِتّفاق کے مترادفات
حُسْنِ اِتّفاق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اِتّفاق)
حُسْنِ اِتّفاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔