تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ اِنْتِظام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اِنْتِظام کے معانیدیکھیے
حُسْنِ اِنْتِظام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم و نسق کی خوبی، خوش انتظامی، تنظیم کار کا سلیقہ، انتظام کی خوبی
شعر
فسردہ پھول ہیں کلیاں اداس ہیں ساری
بہار آئی ہے کس حسن انتظام کے ساتھ
یہ اہتمام دیکھ کے حیرت زدہ ہے عقل
کس حسن انتظام سے لایا گیا مجھے
English meaning of husn-e-intizaam
Noun, Masculine
- good management or administration, managerial efficiency, good discipline
हुस्न-ए-इंतिज़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कार्य विशेष के प्रबन्ध की सुंदरता, सुप्रबंध, अच्छा प्रबंधन, प्रबंधन की गुणवत्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اِنْتِظام)
حُسْنِ اِنْتِظام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔