تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اَخْلاق کے معانیدیکھیے
حُسْنِ اَخْلاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملنساری، تواضع، خوش خلقی، اخلاق کی خوبصورتی
شعر
حسن اخلاق اے عروس حیات
سب سے اچھا سنگھار ہوتا ہے
اس کا جنت سے واسطہ ہی نہیں
حسن اخلاق سے وہ عاری ہے
حسن اخلاق سے ماں باپ کی خدمت کرنا
فرض تو ہوتا ہے احسان نہیں ہوتا ہے
English meaning of husn-e-aKHlaaq
Noun, Masculine
हुस्न-ए-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ
حُسْنِ اَخْلاق کے مترادفات
حُسْنِ اَخْلاق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اَخْلاق)
حُسْنِ اَخْلاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔