تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اَدا کے معانیدیکھیے
حُسْنِ اَدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اظہار کی خُوبی، کسی بات کو بیان کرنے کا سلیقہ، خُوبصورتی سے بات کہنے کا ڈھنگ، خوش بیانی
شعر
اف آیت سجدہ حسن ادا جلوے کے لیے پردہ بھی اٹھا
بیتاب جبیں جھک جاتی ہے کچھ ایسی بھی صورت ہوتی ہے
بے تکلف بھی ترا حسن خود آرا تھا کبھی
اک ادا اور بھی تھی حسن ادا سے پہلے
تو کرم کر نہیں سکتا تو ستم توڑ کے دیکھ
میں ترے ظلم کو بھی حسن ادا دے دوں گا
English meaning of husn-e-adaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- beauty of style, expression
हुस्न-ए-अदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बात कहने का अच्छा ढंग, लिखने की अच्छी शैली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اَدا)
حُسْنِ اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔