تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُشْیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْیار کے معانیدیکھیے
ہُشْیار کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ ہوشیار (رک) کا مخفف ؛ باہوش ۔
- خبردار ، ہوش کر ، آگاہ ہو ، مستعد رہو ۔
- ۲۔ چالاک ، عیار ، کائیاں ، سیانا ۔
- ۳۔ عقل مند ، دانش مند ، باشعور ، سمجھ دار نیز بالغ ۔
- ۴۔ خبردار ، آگاہ ، چوکس ، چوکنا ۔
- ۵۔ لائق ، فائق ، قابل ، مستعد ۔
- ۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔
شعر
دل کو مارا چشم نے ابرو کی تلواروں سے آج
کیوں بھڑا تھا جا کے یہ ہشیار مے خواروں سے آج
ایک سے ایک جنوں کا مارا اس بستی میں رہتا ہے
ایک ہمیں ہشیار تھے یارو ایک ہمیں بد نام ہوئے
English meaning of hushiyaar
Adjective
हुशियार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चतुर, समझदार, बुद्धिमान, दक्ष, निपुण, कुशल, सचेत, सावधान, खबरदार, धूर्त, चालाक, अक़लमंद, चौकस, क़ाबिल, समझदार, स्याना, चौकन्ना
ہُشْیار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُشْیار)
ہُشْیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔