تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْیار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْیار کَرْنا کے معانیدیکھیے

ہُشْیار کَرْنا

hushiyaar karnaaहुशियार करना

محاورہ

مادہ: ہُشْیار

  • Roman
  • Urdu

ہُشْیار کَرْنا کے اردو معانی

  • جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا
  • جگانا ، بیدار کرنا
  • لائق بنانا
  • پال کر بڑا کرنا

Urdu meaning of hushiyaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jataanaa, aagaah karnaa, Khabardaar karnaa, Gaafil na rahne denaa
  • jagaanaa, bedaar karnaa
  • laayaq banaanaa
  • paal kar ba.Daa karnaa

हुशियार करना के हिंदी अर्थ

  • जताना, सूचित करना, सचेत करना, चेतावनी देना, बेपरवाह न होने देना
  • जगाना, जागरूक करना
  • योग्य बनाना
  • पालण-पोषण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْیار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْیار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone