تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرُوفِ مُتَشابِہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَشابِہ

۱۔ مشابہ ، ہم شکل ، ہم صورت ، ملتا جلتا ۔

مُتَشابِہُ الاَبعاد

یکساں ابعاد (طول ، عرض ، عمق) رکھنے والا ؛ ہم پیمانہ ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

مُتَشابِہ لَگنا

پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَیف

(عروض) ایسے ارکان جن کے باہم ملنے میں حرفوں کی تعداد یکساں ہو لیکن کیفیت ایک نہ ہو ۔

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَم

(عروض) وہ پنج حرفی رکن اور ہفت حرفی رکن جنھیں ملا کر تعدادِ مقررہ تک لے جائیں ، مثلاً فعولن مفاعیلن دوبار یا مستفعلن فاعلن دوبار ۔

مُتَشَبِّہ

مشابہت رکھنے والا ، مانند ۔

مُتَشابِہاً

متشابہ طور پر ، ملتے جلتے انداز میں ۔

غَیر مُتَشابِہ

غیر مشایہ ، غیر مماثل.

حُرُوفِ مُتَشابِہ

(قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ

متشابہات

جن کے معنی مخفی ہوں

حُرُوفِ غَیر مُتَشابِہ

(قواعد ، تجوید) وہ حروف جن کی شکل ایک دوسرے سے ملتی جلتی نہ ہو جیسے : ب، ج وغیرہ

مُجَسَّماتِ مُتَشابِہ

ایک دوسرے کے مشابہ مجسمات ، ایک ہی وضع قطع کے مجسمے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرُوفِ مُتَشابِہ کے معانیدیکھیے

حُرُوفِ مُتَشابِہ

huruuf-e-mutashaabehहुरूफ़-ए-मुतशाबेह

اصل: عربی

وزن : 1221122

  • Roman
  • Urdu

حُرُوفِ مُتَشابِہ کے اردو معانی

صفت

  • (قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ

    مثال حروفِ متشابہ : جن کی شکل ملتی جلتی ہو صرف نقطے کا فرق ہو جیسے: ب، ت وغیرہ۔

Urdu meaning of huruuf-e-mutashaabeh

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo haruuf-e-tahajjii jo banaavaT me.n hamashkal hote hai.n lekin apne nuqto.n ke farq se pahchaane jaate hain, jaise ba,pa,ta,sa aur ja, che, a, kha vaGaira

हुरूफ़-ए-मुतशाबेह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (व्याकरण) वर्णमाला के वे अक्षर जो अपनी संरचना में एक जैसे होते हैं, किंतु अपने नुक़्तों के अंतर से पहचाने जाते हैं जैसे (उर्दू अक्षर) बे, पे, ते, से और जीम, चे, हे, ख़े आदि

    उदाहरण हुरूफ़-ए-मुतशाबिहा : जिनकी शक्ल मिलती जुलती हो सिर्फ़ नुक़्ते का फ़र्क़ हो जैसे : बे, ते (उर्दू अक्षर) आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَشابِہ

۱۔ مشابہ ، ہم شکل ، ہم صورت ، ملتا جلتا ۔

مُتَشابِہُ الاَبعاد

یکساں ابعاد (طول ، عرض ، عمق) رکھنے والا ؛ ہم پیمانہ ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

مُتَشابِہ لَگنا

پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَیف

(عروض) ایسے ارکان جن کے باہم ملنے میں حرفوں کی تعداد یکساں ہو لیکن کیفیت ایک نہ ہو ۔

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَم

(عروض) وہ پنج حرفی رکن اور ہفت حرفی رکن جنھیں ملا کر تعدادِ مقررہ تک لے جائیں ، مثلاً فعولن مفاعیلن دوبار یا مستفعلن فاعلن دوبار ۔

مُتَشَبِّہ

مشابہت رکھنے والا ، مانند ۔

مُتَشابِہاً

متشابہ طور پر ، ملتے جلتے انداز میں ۔

غَیر مُتَشابِہ

غیر مشایہ ، غیر مماثل.

حُرُوفِ مُتَشابِہ

(قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ

متشابہات

جن کے معنی مخفی ہوں

حُرُوفِ غَیر مُتَشابِہ

(قواعد ، تجوید) وہ حروف جن کی شکل ایک دوسرے سے ملتی جلتی نہ ہو جیسے : ب، ج وغیرہ

مُجَسَّماتِ مُتَشابِہ

ایک دوسرے کے مشابہ مجسمات ، ایک ہی وضع قطع کے مجسمے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرُوفِ مُتَشابِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرُوفِ مُتَشابِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone