تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُرِّیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُرِّیَت کے معانیدیکھیے
حُرِّیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
آزادی کسی کا غلام نہ ہونا، خود مختاری
مثال - حریت پسند لوگ کبھی محدود علاقے پر آمادہ نہیں ہوتے
- (تصوّف) خلاص ہونا سالک کا قیود اغیار سے
شعر
گل افشاں جو زمیں تھی وہ زمیں اب آگ اگلتی ہے
عجب تعبیر دیکھی حریت کے خواب کی میں نے
نہیں ہے حریت کی کوئی قیمت
مگر پنجرے کی قیمت چار سو ہے
حریت ظلمت زنداں میں جنم لیتی ہے
انقلابات کی تاریخ ہے زنجیر مری
English meaning of hurriyat
Noun, Feminine
-
liberty, independence, freedom, emancipation, enfranchisement
Example - Hurriyat pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamada nahin hote
- (Sufism) getting rid of from all except God and His worship
हुर्रियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
स्वतंत्रता, स्वाधीनता, आज़ादी, स्वायत्तता, ग़ुलामी से मुक्ति
उदाहरण - हुर्रियत-पसंद लोग कभी महदूद इलाक़े पर आमादा नहीं होते
حُرِّیَت کے مترادفات
حُرِّیَت کے متضادات
حُرِّیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُرِّیَت)
حُرِّیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔