تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُرْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُرْمَت کے معانیدیکھیے
حُرْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عزّت، آبرو، بڑائی، عظمت، پا کیزگی
- حرام ہونا (حلّت کی ضد)، ناپاکی، ناجائز ہونا، مذہبی کتابوں میں حرام ہونا، حلال ہونے کے خلاف جیسے حِلّت وحرمت
شعر
بسیط دشت کی حرمت کو بام و در دے دے
مرے خدایا مجھے بھی تو ایک گھر دے دے
لفظ کی حرمت مقدم ہے دل و جاں سے مجھے
سچ تعارف ہے مرے ہر شعر ہر تحریر کا
سنا ہے محتسب بھی تاک میں ہے دختر رز کی
الٰہی رکھ لے تو حرمت شراب ارغوانی کی
English meaning of hurmat
हुरमत के हिंदी अर्थ
حُرْمَت کے مترادفات
حُرْمَت سے متعلق محاورے
حُرْمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُرْمَت)
حُرْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔