تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرمت جانا" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرمت جانا کے معانیدیکھیے

حُرمت جانا

hurmat jaanaaहुर्मत जाना

محاورہ

مادہ: حُرْمَت

حُرمت جانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • عزّت جانا ، عظمت اور عفّت میں فرق آنا .

English meaning of hurmat jaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • being insulted, being not respected

हुर्मत जाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • इज़्ज़त जाना, सम्मान और इज्ज़त में फ़र्क़ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرمت جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرمت جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone