تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے کے معانیدیکھیے

حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے

huqqa pair dau.Dii se roTii qismat seहुक़्क़ा पैर दौड़ी से रोटी क़िस्मत से

ضرب المثل

Roman

حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے کے اردو معانی

  • حقّہ دوڑ دھوپ سے مل جاتا ہے تلاش کرو تو کوئی نہ کوئی حقّہ پیتا مل جاتا ہے یا آگ کی تلاش کرنی پڑتی ہے مگر روٹی دوڑ دھوپ سے حاصل نہیں ہوتی قسمت میں ہو تو مل جاتی ہے

Urdu meaning of huqqa pair dau.Dii se roTii qismat se

Roman

  • hukka dau.D dhuup se mil jaataa hai talaash karo to ko.ii na ko.ii hukka piitaa mil jaataa hai ya aag kii talaash karnii pa.Dtii hai magar roTii dau.D dhuup se haasil nahii.n hotii qismat me.n ho to mil jaatii hai

हुक़्क़ा पैर दौड़ी से रोटी क़िस्मत से के हिंदी अर्थ

  • हुक्का दौड़ धूप से मिल जाता है तलाश करो तो कोई ना कोई हुक्का पीता मिल जाता है या आग की तलाश करनी पड़ती है मगर रोटी दौड़ धूप से हासिल नहीं होती क़िस्मत में हो तो मिल जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone