تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو کے معانیدیکھیے

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

huqqa kii maarii aag , baaqii kaa maaraa gaa.nvहुक़्क़ा की मारी आग , बाक़ी का मारा गाँव

ضرب المثل

Roman

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو کے اردو معانی

  • جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

Urdu meaning of huqqa kii maarii aag , baaqii kaa maaraa gaa.nv

Roman

  • jis chuulhe se chilim bharii jaa.e.n vo chuulhaa nahii.n panabhtaa (panaptaa) aur jis gaanv par lagaan baaqii rahe vo gaanv nahii.n sanvartaa

हुक़्क़ा की मारी आग , बाक़ी का मारा गाँव के हिंदी अर्थ

  • जिस चूल्हे से चिलिम भरी जाएं वो चूल्हा नहीं पनभता (पनपता) और जिस गांव पर लगान बाक़ी रहे वो गांव नहीं संवरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone