تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد" کے متعقلہ نتائج

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد کے معانیدیکھیے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

huqqa ek dam, do dam, sah dam baashad na ki miiraas-e-jadd-o-gam baashadहुक़्क़ा एक दम, दो दम, सह दम बाशद, न कि मीरास-ए-जद्द-ओ-'अम बाशद

ضرب المثل

Roman

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد کے اردو معانی

  • حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے
  • حقے کو اپنی میراث یا پشتینی حق نہیں سمجھ لینا چاہیے، جہاں چار آدمی بیٹھے ہوں وہاں باری باری سے سب کو حقہ دینا چاہیے، یہ نہیں کہ خود ہی گڑ گڑ پیتے رہیں

Urdu meaning of huqqa ek dam, do dam, sah dam baashad na ki miiraas-e-jadd-o-gam baashad

Roman

  • huqqa ke ek ya do tiin kash piine chaahi.ai.n phir aage chala denaa chaahi.e
  • hukke ko apnii miiraas ya pushtainii haq nahii.n samajh lenaa chaahi.e, jahaa.n chaar aadamii baiThe huu.n vahaa.n baarii baarii se sab ko huqqa denaa chaahi.e, ye nahii.n ki Khud hii ga.D ga.D piite rahe.n

हुक़्क़ा एक दम, दो दम, सह दम बाशद, न कि मीरास-ए-जद्द-ओ-'अम बाशद के हिंदी अर्थ

  • हुक़्क़ा के एक या दो तीन कश पीने चाहिएँ फिर आगे चला देना चाहिए
  • हुक़्क़े को अपनी मीरास या बपौती नहीं समझ लेना चाहिए, जहाँ चार आदमी बैठे हों वहाँ बारी-बारी से सबको हुक़्क़ा देना चाहिए, यह नहीं कि स्वयं ही गुड़-गुड़ पीते रहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone