تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا" کے متعقلہ نتائج

بیچی

بیچنے کے دستاویز، فروخت کرنے کا بل

بے چیز

مجازاً: بے سبب، بے وجہ، بے تعلق، بے بنیا

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا

ہنڈی کو ادائی کے لیے کسی کے پاس بھیج دینا

ہاتھ بیچے ہیں، کچھ ذات نہیں بیچی

نوکری کی ہے مگر گالی گلوچ نہیں کھائینگے

ہاتھ بیچے ہیں، ذات نَہِیں بیچی

۔ یہ مقولہ خدمت گاروں کا ہے ۔یعنی تمہاری خدمت اورنوکری بجالائیں گے۔مگر بُرا بھلا اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے؎

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا کے معانیدیکھیے

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا

hunDii par bechii likhnaaहुंडी पर बेची लिखना

محاورہ

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا کے اردو معانی

  • ہنڈی کو ادائی کے لیے کسی کے پاس بھیج دینا

English meaning of hunDii par bechii likhnaa

  • endorse a bill, draft or cheque

हुंडी पर बेची लिखना के हिंदी अर्थ

  • हण्डी को अदाई के लिए किसी के पास भेज देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone