تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر کے معانیدیکھیے
ہُنَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)
- تدبیر، حکمت، دانائی
- عمدہ صلاحیت کسی کام میں مہارت، کاری گری، فن کاری
- دست کاری، ہاتھ کی کاری گری، صناعی، فن، کلا
- انداز، ڈھنگ
- ہوشیاری، چالاکی، علم، ودیا
- پیشہ
شعر
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایا
اس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتا
کسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا
اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دے
ہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
English meaning of hunar
Noun, Masculine
- art, craft, skill, attainment, expertise
- wisdom
- being skillful
- handicraft
- way
- cleverness
- profession
हुनर के हिंदी अर्थ
ہُنَر کے قافیہ الفاظ
ہُنَر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُنَر)
ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔