تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُنَر وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر وَر کے معانیدیکھیے
ہُنَر وَر کے اردو معانی
صفت
- باصلاحیت، قابل، لائق فائق، صاحب ہنر، باکمال، صنعت و حرفت سے واقف، د ست کار، صناع، کاری گر
شعر
بنا کے آئینہ دیکھے ہے پہلے آئینہ گر
ہنر ور اپنے ہی عیب و ہنر کو دیکھتے ہیں
کچھ اور نہیں بس یہ تو مٹی کا اثر ہے
ظالم کو کبھی کہنا ہنر ور نہیں آیا
میں نے اس اس صناع سے سر کھینچا ہے
کہ ہر اک کوچے میں جس کے تھے ہنر ور کتنے
English meaning of hunar-var
Adjective
- skilled, proficient, skillful, skilful, dodgy, capable
हुनर-वर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- योग्य, कुशल, निपुण, प्रवीण, कौशल पूर्ण, शुजना, दस्तकार, कारीगर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُنَر وَر)
ہُنَر وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔