تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُنَرْ شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَرْ شَناس کے معانیدیکھیے
ہُنَرْ شَناس کے اردو معانی
صفت
- ہُنر کو پہچاننے والا، کھوٹے کھرے کو پرکھنے والا، فن کا قدردان
شعر
ہماری منزلت و قدر اپنے فن سے ہے
ہنر شناس ہوئے ہم تو معتبر ہوئے ہم
ہنر شناس کسی دن قرار کر دیں گے
بنانے والے ترے فن کی انتہا اس کو
English meaning of hunar-shanaas
Adjective
- acquainted with skill, arts
हुनर-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हुनर जानने वाला, हुनर की क़द्र पहचानने वाला, खोटे खरे को परखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُنَرْ شَناس)
ہُنَرْ شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔