تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر فَروش" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

بَعْد اَزْ آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر فَروش کے معانیدیکھیے

ہُنَر فَروش

hunar-faroshहुनर-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 12121

ہُنَر فَروش کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ہنر بیچنے والا، (مجازاً) اپنے فن یا مہارت وغیرہ کی نمائش کرنے والا نیز وہ جو اپنے فن یا مہارت کا دعویٰ کرے

English meaning of hunar-farosh

Adjective

  • pedantic, pedant, one who represents and shows his art or skill etc.

हुनर-फ़रोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) प्रतिभा बेचने वाला, (लाक्षणिक) अपनी कला या कौशल आदि की नुमाइश करने वाला और वो जो अपनी कला या कौशल का दावा करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَر فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَر فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone