تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُلْقُوم" کے متعقلہ نتائج

دَفْتِی

گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں

دَفْتِین

جلد بندی کے لئے استعمال کی جانے والی اطراف کی دفتی نیز پریس، دباؤ کا موٹا گتّہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُلْقُوم کے معانیدیکھیے

حُلْقُوم

hulquumहुल्क़ूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

حُلْقُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانک کا ایک دان٘و.
  • ۔(ع) مذکر۔ حلق۔ گلو۔ سینے اور گلے کے بیچ کا گڑھا۔ ؎
  • فم ِ حلق ، حل قکا من٘ھ.
  • حلق، گلا، نر خرا، سانس لینے کی نلی، کنٹھ
  • گلا ، گردن (سر اور سینے کو ملاے والا حصہ) ، سینے اور گلے کے بیچ کا گڑھا.
  • نرخرہ ز، حنجرہ ، گلا، حلق (منہ کے اندر وہ حصہ جس سے غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے).

شعر

Urdu meaning of hulquum

  • Roman
  • Urdu

  • baank ka ek daanv
  • ۔(e) muzakkar। halaq। gulo। siine aur gale ke biich ka ga.Dhaa।
  • famॱeॱ halaq, hal kuka munh
  • halaq, gala, nar khara, saans lene kii nalii, kanTh
  • gala, gardan (sar aur siine ko mili.e vaala hissaa), siine aur gale ke biich ka ga.Dhaa
  • naraKhraa za, hanjara, gala, halaq (mu.nh ke andar vo hissaa jis se Gizaa maade tak pahunchtii hai aur jo saans ka bhii raasta hai)

English meaning of hulquum

Noun, Masculine

  • windpipe, throat, gullet

हुल्क़ूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंठ, गला, हल्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَفْتِی

گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں

دَفْتِین

جلد بندی کے لئے استعمال کی جانے والی اطراف کی دفتی نیز پریس، دباؤ کا موٹا گتّہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُلْقُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُلْقُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone