تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُلَّڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلَّڑ کے معانیدیکھیے
ہُلَّڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ
- ہجوم، بھیڑ، مجمع
- جھگڑا، فساد
- ڈر، خوف نیز کھلبلی، افراتفری
- وہ آواز جس سے خطرے کی خبر دیتے ہیں
شعر
جہاں دیکھتا ہوں وہاں دیکھتا ہوں جدھر دیکھتا ہوں ادھر دیکھتا ہوں
محبت کی شورش محبت کی اودھم محبت کا غوغا محبت کا ہلڑ
ہمیشہ تمنا و حسرت کا جھگڑا ہمیشہ وفا و محبت کا ہلڑ
تھمے کیا طبیعت رکے کس طرح دل یہ آفت وہ فتنہ یہ آندھی وہ جھکڑ
بشر کیا فرشتے جو پیٹیں ڈھنڈھورا تو کیوں کر چھپے راز کم بخت دل کا
ادھر آہ نکلی ہماری زباں سے ادھر مچ گیا ساری دنیا میں ہلڑ
English meaning of hulla.D
Noun, Masculine
- tumult, uproar, riot, rowdiness
- row
- mob
- fear, chaos
- hooliganism
- alarm
हुल्लड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उत्साह, उपद्रव, दंगा, फसाद, क्रि० प्र०-मचना, मचाना
- शोरगुल, हल्ला, कोलाहल
- हो-हल्ला; शोरगुल, कोलाहल, उधम, उत्पात, उपद्रव, गड़बड़, दंगा-फ़साद
ہُلَّڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُلَّڑ)
ہُلَّڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔