تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُلیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُلیہ کے معانیدیکھیے
حُلیہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مجموعۂ صفات، پہچان
- زیور (سونے، چاندی اور جواہرات کا)، گہنا، زیب و زینت کی چیز
- آرایش، سجاوٹ
- شخص کا سراپا (صورت، رنگ روپ، وضع قطع، قد وغیرہ)
- چہرہ، شکل و صورت کی تفصیل (جو شناخت کے لیے لکھی جائے)
وضاحتی ویڈیو
شعر
عرض الم بہ طرز تماشا بھی چاہیے
دنیا کو حال ہی نہیں حلیہ بھی چاہیے
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گا
میں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا
اس گھڑی کچھ سوجھنے دے گی نہ یہ پاگل ہوا
اک ذرا آندھی گزر جائے تو حلیہ دیکھنا
English meaning of huliya
Noun, Masculine
- human figure from head to foot
- the appearance or way of dressing
हुलिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुखाकृति, चेहरा, सरापा
- बहरूप, भगल, अपराधी या खोए व्यक्ति की शक्ल-सूरत और वस्त्र का विवरण
- आभूषण, जेवर, किसी आदमी, या पशु की तलाश के लिए दिये जानेवाले शरीर के चिह्न, पहचान
حُلیہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُلیہ)
حُلیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔