تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُلیہ" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں حُلیہ کے معانیدیکھیے

حُلیہ

huliyaहुलिया

اصل: عربی

وزن : 112

حُلیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجموعۂ صفات، پہچان
  • زیور (سونے، چاندی اور جواہرات کا)، گہنا، زیب و زینت کی چیز
  • آرایش، سجاوٹ
  • شخص کا سراپا (صورت، رنگ روپ، وضع قطع، قد وغیرہ)
  • چہرہ، شکل و صورت کی تفصیل (جو شناخت کے لیے لکھی جائے)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of huliya

Noun, Masculine

  • human figure from head to foot
  • the appearance or way of dressing

हुलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुखाकृति, चेहरा, सरापा
  • बहरूप, भगल, अपराधी या खोए व्यक्ति की शक्ल-सूरत और वस्त्र का विवरण
  • आभूषण, जेवर, किसी आदमी, या पशु की तलाश के लिए दिये जानेवाले शरीर के चिह्न, पहचान

حُلیہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُلیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُلیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone