تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُلیَہ نامَہ" کے متعقلہ نتائج

حُلیہ

مجموعۂ صفات، پہچان

حُلْیَہ بِگَڑْنا

حلیہ بگاڑنا (رک) کا لازم، شکل و صورت بگڑ جانا، درگت بننا.

حُلِیَہ بِگاڑنا

صورت بگاڑ دینا، شکل سے بے شکل کر دینا، درگت بنانا

حُلِیَہ بِگاڑ دینا

اصل اور صحیح چیز کو مسخ کر دینا ، معیاری چیز کو گھٹیا بنانا (غیر ضروری تصرفات سے)

حُلیَہ بَدَلْنا

۱. بھیس بدلنا، شکل و صورت اور وضع قطع بدلنا (بناوٹی انداز میں کسی خاص مقصد کے تحت).

حُلِیَہ بِگَڑْ جانا

حلیہ بگاڑنا (رک) کا لازم، شکل و صورت بگڑ جانا، درگت بننا.

حُلیَہ بَتانا

کسی شخص کی شکل و صورت کا حال بتانا، وضع قطع بیان کرنا.

حُلْیَہ دُرُسْت ہونا

شکل و صورت بگڑنا، درگت ہونا، برا حال ہونا.

حُلْیَہ اُتارْنا

کسی کے حرکات و سکنات کی نقل کرنا

حُلِیَہ مُشْتَہَر کَرنا

رک : حلیہ چھپوانا.

حُلِیَہ تَنگ ہونا

(عو) عاجزی ہونا

حُلْیَہ جاری ہونا

پولیس کی طرف سے اخباروں وغیرہ میں کسی کی شکل و صورت اور قد و قامت وغیرہ کی تفصیل کا شائع ہونا (بیشتر گرفتاری وغیرہ کی غرض سے).

حُلِیَہ بَنا رَکْھنا

اپنی حالت بگاڑ رکھنا، خراب حال میں ہونا.

حُلیَہ بَیان کَرْنا

رک: حلیہ بتانا.

حُلِیَہ ٹائِٹ ہونا

(عو) حالت خراب ہونا

حُلیَہ تَحْرِیر کَرْنا

کسی کی شکل و صورت کا حال لکھنا (عموماً ملزم کا)

حُلیَہ نامَہ

فردِ حلیہ

حُلِیَہ شَناس

علم قیافہ سے واقف، قیافہ داں.

ہُلْیارے

ہولی کھیلنے والے خاص لوگ جو ہولی کے دن سڑکوں پر جتھا کر کے نکلتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں ، ہولیارے ۔

حُلیَہ چَھپْوانا

اخبار وغیرہ میں تصویر شائع کروانا، شکل و صورت، قد و قامت وغیرہ کی تفصیل جاری کروانا

ہُولِیاں

وہ گانے جو ہولی کے دن گائے جاتے ہیں، تراکیب میں مستعمل

ہالِیا

رک : ہالی (۱) ۔

حالِیَہ

(قواعد) وہ اسم (صف) جو فعل کے اختتام پزیر ہونے یا جاری رہنے پر دلالت کرے اور فاعل یا مفعول کی حالت ظاہر کرے

ہَلِیا

بیلوں اور گایوں کا ریوڑ

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

حَلایَہ

یہ ایک خرما کی قسم ہے جو زیادہ شیریں ہوتی ہے

ہَلائی

ہل چلانے کا عمل ، قلبہ رانی نیز زمین کو قابل کاشت بنانا.

ہُولِیاں گانا

ہولی کے گیت گانا

حَولِیّات

حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا

حُلیہ ہونا

(بہ غرض شناخت) چہرہ لکھا جانا، نام لکھا جانا

ہَلائی کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا .

حُلِیَہ بَیرَنگ ہونا

(عو) حالت خراب ہونا

دَھڑی بَھر کا سَر تو ہِلا دیا ، پَیسَہ بَھر کی زَبان نَہ ہِلائی گَئی

سر ہلا دیا ، منہ سے جواب نہ دیا

مَن بَھر کا سَر ہِلائے ٹَکے کی زَبان نَہ ہِلائے

نَشاۃِ حالِیَہ

نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو

مَن کو بھائے مُنڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے ۔

صِفَتِ حالِیَہ

(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.

مَن بھائے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ؛ رک : من چاہے منڈیا ہلائے ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن بھائے، مُنْڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن لَلچائے مُنڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہاتھ ہِلائے جاؤ

کھاتے رہو ، کھانے کا شغل جاری رکھو ، منھ چلائے جاؤ.

ہاتھ ہِلائے جانا

کھانے کا شغل کرتے رہنا ، منھ چلاتے رہنا .

نُونِ حالِیَہ

(قواعد) نون غنہ جو فارسی الفاظ کے آخر میں کسی کام کے جاری ہونے کا پتا دیتا ہے ؛ جیسے : روا (چلنے والا) سے رواں (چلتا ہوا) (عموماً الف کے ساتھ ؛ جیسے : رقص سے رقصاں ، گریہ سے گریاں)

گَھر میں ہَل نَہ بَلایا، یہ مانْگے اِیکھ ہَلایا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا.

اِسْمِ حالِیَہ

(صرف) وہ اسم مشتق جو فعل کے جاری رہنے کی حالت بظاہر کرے، جیسے: لکھتا ہوا، خنداں (= ہنستا ہوا).

جی کو بھائے پَر مُنڈِیا ہِلائے

جب کسی شخص کا کسی کام یا کسی چیز کو دل تو چاہتا ہو مگر ظاہر میں انکار کرے.

مَن چاہے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ۔

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

اُس کے متعلق کہتے ہیں جو سلام کے جواب میں صرف سر ہلا دے ؛ مغرور اور بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسے بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

۔مثل۔ مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔ جو سلام کا جواب سرہلاکر ہی دیدے مگر زبان سے بات نہ کرے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُلیَہ نامَہ کے معانیدیکھیے

حُلیَہ نامَہ

huliya-naamaहुलिया-नामा

اصل: فارسی

وزن : 11222

حُلیَہ نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فردِ حلیہ

English meaning of huliya-naama

Noun, Masculine

  • descriptive roll

हुलिया-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्णनात्‍मक नामावली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُلیَہ نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُلیَہ نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone