تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکُومَت کے معانیدیکھیے
حُکُومَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فریاد یا افراد یا مشتمل جماعت یا ادارہ جس کے ہاتھ میں امور مملکت کی باگ ڈور ہو، (وزرا کی) کابینہ، وزارتیں اور ان کے ذیلی محکمے، گورنمنٹ، سلطنت
- حکمرانی، فرمانروائی، اقتدار
- قدرت، اختیار، تسلط
- سختی، جبر امجد
شعر
حسن اک دل ربا حکومت ہے
عشق اک قدرتی غلامی ہے
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے
تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا
English meaning of hukuumat
Noun, Feminine
- government, governance, power, rule, authority, jurisdiction
हुकूमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फ़रियाद या कई व्यक्ति या सम्मिलित दल या संस्थान जिसके हाथ में राजकार्यों की बागडोर हो, (मंत्रियों की) काबीना, मंत्रालयों और उनके अधीन विभाग, गवर्नमेंट, सरकार
- शासन, राजशाही, सत्ता
- नियन्त्रण, अधिकार, प्रभुत्व
- सख़्ती, बहुत अधिक अत्याचार
حُکُومَت کے مترادفات
حُکُومَت کے قافیہ الفاظ
حُکُومَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکُومَت)
حُکُومَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔