تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ" کے متعقلہ نتائج

پَسیری

پان٘چ سیر کا باٹ یا پیمانہ

حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ

حاکم کی گھوڑی کے لیے تیس سیر دانہ چاہیے گھوڑی تو تین چار سیر کھاتی ہے باقی ستائیس وغیرہ اڑا جاتے ہیں، حاکم کے نام سے عملے والے لوگوں کو بہت لوٹتے ہیں

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان بارَہ پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان باوَن پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ کے معانیدیکھیے

حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ

hukuumat kii gho.Dii aur paserii daanaहुकूमत की घोड़ी और पसेरी दाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ کے اردو معانی

  • حاکم کی گھوڑی کے لیے تیس سیر دانہ چاہیے گھوڑی تو تین چار سیر کھاتی ہے باقی ستائیس وغیرہ اڑا جاتے ہیں، حاکم کے نام سے عملے والے لوگوں کو بہت لوٹتے ہیں

Urdu meaning of hukuumat kii gho.Dii aur paserii daana

  • Roman
  • Urdu

  • haakim kii gho.Dii ke li.e tiis sair daana chaahi.e gho.Dii to tiin chaar sair khaatii hai baaqii sattaa.iis vaGaira u.Daa jaate hain, haakim ke naam se amle vaale logo.n ko bahut lauTte hai.n

हुकूमत की घोड़ी और पसेरी दाना के हिंदी अर्थ

  • हाकिम की घोड़ी के लिए तीस सेर दाना चाहिए घोड़ी तो तीन चार सेर खाती है बाक़ी सत्ताईस वग़ैरा उड़ा जाते हैं, शासक के नाम पर कर्मचारी जनता को ख़ूब लूटते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسیری

پان٘چ سیر کا باٹ یا پیمانہ

حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ

حاکم کی گھوڑی کے لیے تیس سیر دانہ چاہیے گھوڑی تو تین چار سیر کھاتی ہے باقی ستائیس وغیرہ اڑا جاتے ہیں، حاکم کے نام سے عملے والے لوگوں کو بہت لوٹتے ہیں

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان بارَہ پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان باوَن پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone