تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حکومت خود اختیاری" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں حکومت خود اختیاری کے معانیدیکھیے

حکومت خود اختیاری

hukuumat-e-KHud-iKHtiyaariiहुकूमत-ए-ख़ुद-इख़्तियारी

وزن : 121222122

حکومت خود اختیاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خودمختار حکومت، حکومت جو کسی ملک، صوبہ یا ریاست کی حکومت کے تحت کسی علاقے کے رہنے والے رائے عامّہ کے ذریعے بنائیں

English meaning of hukuumat-e-KHud-iKHtiyaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • autonomous governance

हुकूमत-ए-ख़ुद-इख़्तियारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह राज जिसमें किसी की पराधीनता न हो, स्वायत्त शासन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حکومت خود اختیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حکومت خود اختیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone