تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکُومَتِ جَمْہُوری" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکُومَتِ جَمْہُوری کے معانیدیکھیے

حُکُومَتِ جَمْہُوری

hukuumat-e-jamhuurहुकूमत-ए-जम्हूरी

اصل: عربی

وزن : 1212121

حُکُومَتِ جَمْہُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ طرزِ حکومت جس میں اختیار اعلیٰ جمہور کے ہاتھ میں ہو اور ایک وقت مقررّہ تک حکومت ان کے چنے ہوئے نمائندوں کی ہو، عوام کی منتخبہ حکومت

English meaning of hukuumat-e-jamhuur

Noun, Feminine

हुकूमत-ए-जम्हूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह राज जो जनता के प्रतिनिधियों द्वारा चले, जनतंत्र, गणतंत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکُومَتِ جَمْہُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکُومَتِ جَمْہُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone