تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْمَران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمَران کے معانیدیکھیے
حُکْمَران کے اردو معانی
صفت
- حاکم، بادشاہ، فرمانروا، حکومت کرنے والا
شعر
تخت منافقت پہ وہی حکمران تھا
بہر خلوص جس کو سدا ڈھونڈھتی رہی
ہم ایسے حکمران تھے بے اختیار سے
اس دل کی سلطنت پہ حکومت نہ کر سکے
شدہ شدہ وہی گلشن کے حکمران ہوئے
جو خار پی کے گلوں کا لہو جوان ہوئے
English meaning of hukmaraan
Adjective
- ruler, sovereign
हुक्मरान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शासन चलाने वाला, शासक, हाकिम, राजा, बादशाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْمَران)
حُکْمَران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔