تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم عُدُولی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم عُدُولی کے معانیدیکھیے
حُکْم عُدُولی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فرمان سے سرتابی، حکم سے روگردانی، نافرمانی، کسی حکم کو ماننے سے انکار کرنا
شعر
ہم کب تک اپنے ہاتھوں سے خود اپنے لیے دیوار چنیں
کبھی تجھ سے حکم عدولی ہو کبھی مجھ سے نافرمانی ہو
عشق میں حکم عدولی بھی ہمیں آتی ہے
ٹلنے والے تو نہیں ہیں ترے انکار سے ہم
ہوا کی حکم عدولی سے مجھ کو حاصل کیا
مرے نصیب میں جب بادبان ہونا تھا
English meaning of hukm-'uduulii
Noun, Feminine
हुक्म-'उदूली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आज्ञा का उल्लंघन, हुक्म को न मानना, आज्ञापालन न करना, उद्दंडता, सरकशी
حُکْم عُدُولی کے مترادفات
حُکْم عُدُولی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم عُدُولی)
حُکْم عُدُولی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔