تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم رانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم رانی کے معانیدیکھیے
جمع: حُکْمَ رَانِیُوں
حُکْم رانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- حکومت، سلطنت، بادشاہی
شعر
ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے مرے دل پر
وصیؔ میں جب بھی ہنستا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
عدل سے کر سلطنت اے دل تو تن کے ملک میں
وقت فرصت بوجھ لے یہ حکمرانی پھر کہاں
دیے اب شہر میں روشن نہیں ہیں
ہوا کی حکمرانی ہو گئی کیا
English meaning of hukm-raanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- sway, dominion, sovereignty, government, administration
- to govern, to rule
हुक्म-रानी के हिंदी अर्थ
حُکْم رانی کے مترادفات
حُکْم رانی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم رانی)
حُکْم رانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔