تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم نامَہ کے معانیدیکھیے
حُکْم نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے
- فرمان
- لائسنس، وہ دستاویز جو کوئی اختیار تفویض کرے، وہ حکم جو پولیس کا سب انسپکٹر یا اس سے بڑے افسر کسی طلبی یا گرفتاری کے لیے جاری کرے
English meaning of hukm-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- written order, writ, decree, warrant, written award or judgement, injunction, process, prescript
- deed conveying a certain authority, license
हुक्म-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आदेशपत्र, वह काग़ज़ जिस पर कोई हुक्म हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم نامَہ)
حُکْم نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔